یہ
وسوسہ بھی جہلاء کو بڑا خوبصورت معلوم ہوتا ہے ، حالانکہ درحقیقت یہ وسوسہ بھی باطل وفاسد ہے
، اس لئے کہ جس طرح حدیث، قرآن کی شرح ہے
اسی طرح فقہ، حدیث کی شرح ہے ، اب اصل
سوال یہ بنتا ہے کہ قرآن وحدیث پر عمل علماء وفقہاء وماہرین کی تشریحات کے مطابق
کریں یا اپنے نفس کی تشریح اور نام نہاد جاہل فرقہ اہل حدیث میں شامل جہلاء کی
تشریح کے مطابق ؟؟
اہل سنت والجماعت توقرآن وحدیث
پرعمل کرتے ہیں مستند علماء وفقہاء ومجتہدین کی تشریحات وتصریحات کے مطابق اور اسی
کا نام علم فقہ ہے ، جب کہ نام نہاد فرقہ اہل حدیث میں شامل ناسمجھ لوگ نام نہاد خودساختہ جاہل شیوخ کے خیالات وآراء پرعمل کرتے ہیں ، اب ایک عقل مند
آدمی خود فیصلہ کرلے کہ کس کا عمل زیاده صحیح ہے۔
No comments:
Post a Comment