وساوسِ غیرمقلدین

صفحات

  • Home
  • کتب عقائد اہلسنت والجماعت
  • کتب صفاتِ باری تعالیٰ
  • کتب و رسائل فضائل امام اعظم ابو حنیفہ علیہ رحمہ

تازہ ترین تحریریں

Sunday, 16 September 2012

جامع المسانید الامام ابی حنیفۃ النعمان رحمہ اللہ

جـامـع مَسَـانيد الإمـام أبـي حنيفـة النعمــان رحمـه الله
إمام أعظم أبـي حنيفـة النعمــان رحمـه الله ان مقدس ومحترم شخصيات ميں سے ہیں ، جن کے خلاف فرقہ جدید نام نہاد اهل حدیث کی طرف طعن وتشنیع وتنقید کا بازار گرم رہتا هے ، اس فرقہ جدید میں شامل تقریبا ہرچهوٹا بڑا إمام عالی شان کی ذات میں توہین وتنقیص کا کچهہ نہ کچهہ اظہار کرتا رہتا ہے ، اور یہ صفت قبیحہ اس فرقہ جدید کے تمام ابناء میں سرایت کی ہوئ ہے ، الاماشاءألله
من جملہ ان وساوس باطلہ کے ایک وسوسہ یہ بهی إمام أعظم أبـي حنيفـة النعمــان رحمـه الله کے خلاف پهیلایا جاتا هے کہ ان کو تو حدیث کا کچهہ بهی پتہ نہیں تها علم حدیث سے بالکل کورے تهے ( معاذالله ) ،اس باطل وسوسہ پرکچهہ بحث غالبا گذشتہ سطور میں گذرچکی ہے ،لیکن مزید اطمینان قلب کی خاطرمیں إمام أعظم أبـي حنيفـة النعمــان رحمـه الله کی ان مسانید کا تذکره کروں گا ، جن کوکباراهل علم نے جمع کیا هے.

تعـريف المسـانيد
مسانيد جمع ہے مُسند کی جوکہ ( سَنَدَ ) سے اسم مفعول ہے، اهل لغت نے اس کی تعریف لغوی اس طرح پیش کی هے،
المسانيد أو المساند جمع : مسند ، وهو : اسم مفعول من الثلاثي : ( سَنَدَ ) ، قال ابن فارس ( ت 395 هـ ) : " السين والنون والدال أصل واحد يدل على انضمام الشيء إلى الشيء . وقد سُمِّي الدهر : مُسنَدًا ؛ لأن بعضه متضام " )
وقال الليث : " السند ما ارتفع عن الأرض " وقال الأزهري ( ت 370 هـ ) : " كل شيء أسندت إليه شيئًا فهو مُسنَد " وحكى أيضًا عن ابن بُزُرْج أن السَّنَد مثقل : ( ( سنود القوم في الجبل ) ) ، وقال الجوهري ( ت 393 هـ ) : " السَنَد : ما قابلك من الجبل وعلا عن السطح ، وفلان سَنَده أي : معتمد " وقال ابن منظور ( ت 711هـ ) : " ما يسند إليه يُسمى مسْنَدًا ومُسْنَدًا ، وجمعه : المَساند " (13) وزاد صاحب القاموس أنه يجمع أَيضًا بلفظ : ( مسانيد ) ، ويرى أبو عبد الله : محمد بن عبد الله الشافعي الزركشي ، ( ت 794 هـ ) ( أن الحذف أولى .
حاصل یہ کہ مُسند کا معنی لغوی اعتبار سے یہ هے کہ جوکسی چیزکی طرف منسوب کیا جائے ، جوکسی چیزکی طرف ملایا جائے ، اس چیزکومضبوط کرنے کے لیئے۔
مسند کی اصطلاحي تعریف
اصطلاح میں مسند کا اطلاق حدیث پربهی ہوتا ہے اورحدیث کی کتاب پربهی ہوتا ہے ، مسند اس حدیث مرفوع کو کہتے ہیں جس کی سند کا سلسلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم تک پہنچتا ہو۔ یہ تو مسند حدیث کی تعریف ہے، اور اسی طرح مُسند کا اطلاق حدیث کی ان کتب پربهی ہوتا ہے ، جن کو اس کے مؤلفین نے أسماء الصحابة کے مسانيد پرجمع کیا ہو یعنی مسند حدیث کی وه کتاب ہے جس میں ہرصحابی کے احادیث کو الگ الگ جمع کیا جائے، پهر بعض محدثین نے اس بارے میں یہ ترتیب رکهی کہ پہلے سابقین فی الاسلام صحابہ کی احادیث ذکرکرتے ہیں جیسے عشره مبشره پهر اهل بدر وغیره ، اور بعض محدثین حروف المعجم کے اعتبار سے صحابہ کی احادیث ذکرکرتے ہیں ، وغيره . بغرض فائده یہ تومسند کی لغوی واصطلاحی تعریف کا مختصرتذکره تها ، اب میں ان کباراهل علم وعلماء امت کا تذکره کروں گا جنهوں نے إمام أعظم أبـي حنيفـة النعمــان رحمـه الله کے ان مسانید کو جمع کیا۔
یا درہے کہ امام محمد بن محمود الخوارزمی رحمه الله نے إمام أعظم أبـي حنيفـة النعمــان رحمـه الله کی پندره (15) مسانید کو جـامـع مَسَـانيد الإمـام أبـي حنيفـة النعمــان کے نام سے ایک مستقل کتاب میں جمع کیا هے ، اوران کے جمع کرنے کی وجہ یہ لکهی کہ میں نے شام میں بعض جہلاء سے سنا جوامام اعظم کی شان میں توہین وتنقیص کر رها تها اورامام اعظم پر رواية ُالحديث کی قلت کا الزام لگا رها تها ، اوراس بارے میں مسند الشافعي وموطأ مالك وغیره سے استدلال کر رها تها اوریہ گمان کر رها تها کہ ابوحنیفہ کی تو کوئ مسند نہیں ہے ، لہذا مجهے دینی غیرت وحمیت لاحق ہوئ پس میں نے اراده کیا کہ میں إمام أعظم رحمه الله کی ان پندره (15) مسانید کو جمع کروں جن کبار علماء الحديث نے جمع کیا هے۔
ان کبار علماء الحديث کے اسماء درج ذیل ہیں جنهوں نے إمام أعظم أبـي حنيفـة النعمــان رحمـه الله کے مسانید کوجمع کیا هے
1 = الإمام الحافظ أبو محمد : عبد الله بن محمد بن يعقوب الحارثي البخاري المعروف : بعبد الله۔
2 = الإمام الحافظ أبو القاسم : طلحة بن محمد بن جعفر الشاهد العدل۔
3 = الإمام الحافظ أبو الحسين : محمد بن المظفر بن موسى بن عيسى بن محمد۔
4 = الإمام الحافظ : أبو نعيم الأصفهاني۔
5 = الشيخ أبو بكر : محمد بن عبد الباقي بن محمد الأنصاري۔
6 = الإمام أبو أحمد : عبد الله بن عدي الجرجاني۔
7 = الإمام الحافظ : عمر بن الحسن الأشناني۔
8 = الإمام أبو بكر : أحمد بن محمد بن خالد الكلاعي۔
9 = الإمام أبو يوسف القاضي : يعقوب بن إبراهيم الأنصاري، 
وما روي عنه يسمى : نسخة أبي يوسف۔
10 = الإمام : محمد بن الحسن الشيباني۔ 
والمروي عنه يسمى : نسخة محمد۔
11 = ابن الإمام : حماد رواه عن أبي حنيفة۔
12 = الإمام : محمد أيضا ، وروى معظمه عن التابعين، 
وما رواه عنه يسمى : الآثار۔
13 = الإمام الحافظ أبو القاسم : عبد الله بن محمد بن أبي العوام السعدي۔
14 = الإمام الحافظ أبو عبد الله : حسين بن محمد بن خسرو البلخي۔
15 = الإمام الماوردي أبو الحسن : علي بن محمد بن حبيب۔
یہ مسانید( أبواب الفقه ) کے مطابق جمع کیئے گئے ہیں ، پهر بعد میں بعض علماء امت نے ان مسانید کی اختصار اور شرح بهی لکهی ، مثلا:
1 = الإمام شرف الدين : إسماعيل بن عيسى بن دولة الأوغاني المكي نے اس کا اختصار بنام اختيار اعتماد المسانيد في اختصار أسماء بعض رجال الأسانيد ) لكها۔
2 = الإمام أبو البقاء : أحمد بن أبي الضياء ( محمد القرشي البدوي المكي ) نے اس کا اختصار بنام مختصر ( المستند مختصر المسند ) لكها۔
3 = الإمام محمد بن عباد الخلاطي نے اس کا اختصار بنام ( مقصد المسند ) لكها۔
4 = أبو عبد الله : محمد بن إسماعيل بن إبراهيم الحنفي ،نے اس کا اختصار لکها۔
5 = حافظ الدين : محمد بن محمد الكردري المعروف : بابن البزازي نے اس کے زوائد کو جمع کیا۔
6 = شيخ جلال الدين السيوطي نے اس کی شرح بنام ( التعليقة المنيفة على سند أبي حنيفة ) لکهی۔
اس کے علاوه بهی بہت ساری کتب وشروحات إمام أعظم أبـي حنيفـة النعمــان رحمـه الله کی مسانید پرلکهی گئ ہیں .
رحمهــم الله جميعـــا وجزاهـم الله تعــالى خـيرا في الدارين
یقینا اس ساری تفصیل کے بعد آپ نے ملاحظہ کرلیا کہ چند جہلاء زمانہ کی طرف سے إمام أعظم کے خلاف جو باطل وکاذب وسوسہ پهیلایا جاتا هے یہ وسوسہ صرف جُہلاء وسُفہاء کی مجلس میں کارگر ہوتا هے ارباب علم واصحاب فکرونظر کی نگاه میں اس کی کوئ حیثیت نہیں هے
Posted by Hanfi Maturidi at 04:41
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest
Labels: مناقب و فضائل حنفیہ

1 comment:

  1. Unknown16 August 2014 at 23:12

    As salamu alaikum
    bhai is kitaab ko download karne ki koie link ho to dijiye na....

    ReplyDelete
    Replies
      Reply
Add comment
Load more...

Newer Post Older Post Home
Subscribe to: Post Comments (Atom)
اردو عبارات کو درست طریقے سے پڑھنے کے لئے جمیل نوری نستعلیق فونٹ ڈاؤنلوڈ کیجئے

زمرہ جات

  • امام ابو حنیفہ و فقہ حنفی سے متعلق وساوس (21)
  • تقلید سے متعلق وساوس (21)
  • تبلیغی جماعت سے متعلق وساوس (14)
  • صفات متشابہات (8)
  • علماء دیوبند سے متعلق وساوس (8)
  • غیر مقلدین اور اہلسنت کے اختلافات (7)
  • اختلاف الائمہ (4)
  • تصوف اور کرامات وغیرہا (4)
  • متفرق (4)
  • مناقب و فضائل حنفیہ (3)
  • غیر مقلدین کی حقیقت (2)
  • دفاع ائمہ احناف (1)

تازہ ترین

Recent Posts Widget

ماہِ رفتہ

  • ►  2020 (14)
    • ►  September (9)
    • ►  August (2)
    • ►  July (1)
    • ►  March (1)
    • ►  January (1)
  • ►  2019 (1)
    • ►  September (1)
  • ►  2018 (4)
    • ►  March (4)
  • ►  2015 (1)
    • ►  December (1)
  • ►  2014 (4)
    • ►  February (3)
    • ►  January (1)
  • ►  2013 (1)
    • ►  October (1)
  • ▼  2012 (89)
    • ▼  September (67)
      • نمازمیں ہاتھ کیسے اورکہاں باندهنا سنت ہے ؟؟
      • رفع یدین کی نماز میں حیثیت اور اس پر احناف کا موقف...
      • غیرمقلدین پر امام حافظ ابن رجب الحنبلی رحمہ الله ک...
      • أئمہ مجتهدین وفقهــــاء اســــلام کے مابین اختلافا...
      • اختلاف الاّمۃ المجتھدین فی الفروع رحمۃ من اللہ
      • مذاہب أربعه اور آئمہ مجتہدین کے مابین اختلافات کے ...
      • رفع یدین ، فاتحة خلف الإمام ، آمین بالجهر ۔۔۔ بداي...
      • جامع المسانید الامام ابی حنیفۃ النعمان رحمہ اللہ
      • صحیح مسلم شریف اور حنفی وراوی
      • امام الاعظم ابى حنیفہ رحمہ الله اوران کے ناقدین خط...
      • چند اہم گزارشات
      • اجماع و قیاس اور غیر مقلدین
      • طلاق اور غیر مقلدین
      • تراویح اور غیر مقلدین
      • علماء اہل سنت ( سلفی علماء ) اور فرقہ جدید نام نہا...
      • انورشاه کشمیری نے تحریف قرآن کا عقیده اختیار کیا ہے
      • شیخ الاسلام ابنِ تیمیہ رحم اللہ فرقہ جدید نام نہاد...
      • كتاب " الدیوبندیہ " پرايک نظر
      • ابن تیمیہ رح کا کشف اور لوح محفوظ پر اطلاع
      • شیخ الاسلام ابن تیمیه اوران کے شاگردوں کی تصوف اسل...
      • فـرقه جـديد نـام نہـاد أهل حديث اورتصـوف
      • حنفی بڑے گستاخ ہیں جواپنی کتاب " هدایہ " کو قرآن ک...
      • مجتھدين كے فتاوى عام لوگوں كى بنسبت شرعى دلائل كى ...
      • حضرت شاہ ولی اللہ الدہلوی علیہ رحمہ اور مذاہبِ اربعہ
      • شـريعـت مـُطهـره كـا ايک بنيـادى وأسـاسـى قــاعده ...
      • تبلیغی جماعت والے ہرجمعہ کی رات کواجتماع کرتے ہیں
      • کتاب حیاۃ الصحابہ کا مختصر تعارف
      • جہاد کی احایث کو تبلیغ پر محمول کرتے ہیں
      • تبلیغی جماعت والے صرف مسلمانوں کے پاس جاتے هیں
      • تبلیغی جماعت والے جو گشت کرتے هیں اس کا کوئ ثبوت ن...
      • فضائل اعمال میں ضعیف احادیث ہیں
      • تبلیغ والوں کے نکنے کی معروف ترتیب کا ثبوت محمد صل...
      • تبلیغی جماعت کے مقررہ چالیس دن بدعت ہیں
      • تبلیغی جماعت کے چهہ نمبر بدعت هیں
      • چهہ نمبر کا ثبوت قرآن وحدیث میں کہاں هے
      • فضائل اعمال کی جگہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا درس...
      • تبلیغی نصاب
      • تبلیغی جماعت کا جو طریقہ تبلیغ ہے یہ بدعت ہے
      • تبلیغی جماعت کے خلاف فرقہ جدید نام نہاد اهل حدیث ک...
      • فرقہ جدید نام نہاد اهل حدیث اور تقلید
      • فرقہ جديد نام نہاد اہل حدیث کا فقہ حنفی سے بُغض وع...
      • فرقہ جديد نام نہاد اہل حدیث کے چھ نمبر
      • کرامات الاولیاء
      • فرقہ جدید نام نہاد اہلحدیث اور علماء دیوبند
      • علماء دیوبند "تصورِ شیخ" کا عقیده رکهتے هیں
      • علماء دیوبند وحدتُ الوجود کا عقیده رکهتے هیں
      • علماء دیوبند قبور سے فیض حاصل کرنے کا عقیده رکهتے هیں
      • کیا فرقہ جدید غیر مقلدین اہلِ سنت ہیں
      • علماء دیوبند کے عقائد کفریہ شرکیہ هیں
      • مذہب حنفی رائے اورقیاس پرمبنی ہے
      • اشاعرہ اور ماتریدیہ میں مسائل عقیده میں اختلاف ہے
      • احناف ماتریدی عقیده رکهتے ہیں اوردیگر مقلدین اشعری...
      • امام ابوحنیفہ " عقیده اِرجاء " رکهتے تهے
      • فقہ حنفی اور حدیث میں ٹکراؤ ہے
      • جب امام ابوحنیفہ نہیں تهے تو حنفی مقلد کہاں تهے ؟
      • کیا قرآن وحدیث کو چار اماموں کے علاوه کسی نے نہیں ...
      • فقہ تابعین کے دور کے بعد ایجاد ہوئی
      • حنفی ، شافعی ، مالکی ، حنبلی بعد کی پیداوار ہیں
      • ائمہ اربعہ کے درمیان مسائل میں اختلاف ہے
      • کیا فقہ حنفی کا هرمسئلہ سند کے ساتهہ امام ابوحنیفہ...
      • فقہ حنفی پر عمل کرنا بہتر ہے یا قرآن و حدیث پر
      • امام ابوحنیفہ رحمہ الله نے کوئی کتاب نہیں لکهی
      • امام ابوحنیفہ رحمہ الله تابعی نہیں تهے
      • امام ابوحنیفہ رحمہ الله مُحدث نہیں تهے
      • امام ابوحنيفہ رحمہ الله ضعيف راوى تهے
      • امام ابوحنیفہ رحمہ الله کو صرف ستره ( 17 ) احادیث ...
      • امام ابوحنیفہ رحمہ الله کی اتباع بہتر ہے یا محمد ر...
    • ►  August (22)

زیادہ دیکھی جانے والی

  • علم کلام میں امام ابوحنیفہؒ کی تصانیف اور مقام
    سب   سے پہلے تو یہ بات جاننے کی ضرورت ہے کہ علم کلام کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت یا ضرورت ہے۔ اس کے بعد ہی اس علم کلام پر کام کرن...
  • اشاعرہ اور ماتریدیہ میں مسائل عقیده میں اختلاف ہے
    اشاعره اور ماتریدیہ  میں اصول عقیده میں کوئ ی اختلاف نہیں ہے ،چند فروعی مسائل میں اختلاف ہے جوکہ مضرنہیں ہے یہ ایسا اختلاف نہیں ہے جس...
  • امام الاعظم ابى حنیفہ رحمہ الله اوران کے ناقدین خطیب بغدادی کی کتاب (تاریخ بغداد) پرایک تحقیقی نظر
    حافظ أبي بكر أحمد بن علي الخطيب البغدادي کی کتاب تاريخ بغداد چوده جلدوں میں ہے ، اس کتاب میں فقهاء ومحدثين وأرباب علوم وأئمہ دین ودی...
  • علماء دیوبند قبور سے فیض حاصل کرنے کا عقیده رکهتے هیں
    وسوسه = علماء دیوبند قبور سے فیض حاصل کرنے کا عقیده رکهتے هیں جوکہ ایک شرکیہ عقیده هے ۰ جواب = فرقہ جدید نام نہاد اهل حدیث میں فی زما...
  • امام ابوحنیفہ " عقیده اِرجاء " رکهتے تهے
    فرقہ جديد نام نہاد اہل حدیث کے بعض متعصب لوگوں نے   ( غنية الطالبين )   کی اس عبارت کو لے کر امام ابوحنیفہ اور احناف کے خلاف بہت شور ...
  • احناف ماتریدی عقیده رکهتے ہیں اوردیگر مقلدین اشعری عقیده رکهتے ہیں
    یہ باطل وسوسہ بھی عوام الناس کو مختلف انداز سے یاد کرایا جاتا ہے ، اور فرقہ جدید اہل حدیث میں شامل جاہل شیوخ اپنے جاہل مقلد عوام کو وس...
  • رفع یدین کی نماز میں حیثیت اور اس پر احناف کا موقف دلائل کی روشنی میں
    رفع یدین کی نماز میں حیثیت اور اس پر احناف کا موقف دلائل کی روشنی میں نمازکی ابتداء میں تکبیرتحریمہ کہتے وقت رفع یدین (دونوں ہاتھ اٹهانا) ...
  • تحقیق اہلِ حدیث
    فرقۂ غیر مقلدین دوسرے فرقوں کی بہ نسبت ایک نومولود فرقہ ہے۔ اس کی عمر زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ سو سال قرار دی جاسکتی ہے، لیکن یہ ایک عجیب...
  • كتاب " الدیوبندیہ " پرايک نظر
    کتاب مذکور تلبيس ابليس کا ایک مكمل مظاہره هے ، اخلاق وکردارکے فساد کی ایک عبرت گاه هے ، دجل وفریب وخیانت کی ایک مذموم کوشش هے ، بغض وع...
  • امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ حافظ ذھبی علیہ رحمہ کی نظر میں
       امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ حافظ ذھبی علیہ رحمہ کی نظر میں از قلم مولانا عبید اختر رحمانی rehmaani.blog...

ہماری دیگر ویب سائٹس

  • ترکِ رفع یدین
  • فقہ حنفی - اعتراضات کے جوابات
  • راہِ دلیل
  • اردو بکس لنکس

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

About Me

Hanfi Maturidi
View my complete profile

مفید بلاگز اور ویب سائیٹس

  • وساوسِ غیر مقلدین
  • فقہ حنفی - اعتراضات کے جوابات
  • راہِ دلیل
  • اردو بکس لنکس
  • اہل حق لائبریری
Powered by Blogger.